پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
18فبروری (اعتماد نیوز)تلنگا نہ بل کو لوک سبھا میں پیش کرنے اور اس پر بحث شروع کرنے پر احتجاجاً
2 کانگریسی ایم ایل اے مستعفی ٰہو چکے ہیں ان میں
گنٹا سرینواس راو اور گاجو واکا کے ایم ایل اے
چنتلہ پوڈی وینکٹارامییا شامل ہیں۔ دونوں ایم ایل ایز کے استفے گورنر ای ایس ایل نرسمہن کو روانہ کردئیے گئے ہیں۔